ماہ جُمًادی الثانی کاچانددیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کو کراچی میں ہوگا

جمعرات 23 جنوری 2020 13:03

ماہ جُمًادی الثانی کاچانددیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کو کراچی میں ہوگا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2020ء) مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ جُمًادًی الثانی1441؁ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس کل(ہفتہ)25جنوری کو بعد نمازِ عصر دفتر محکمہ موسمیات (میٹ کمپلیکس)،موسمیات چورنگی ، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

چاند کے بارے میں شہادت دینے یا معلومات فراہم کرنے کے لئے ان نمبروں0321-2022000، 0321-2484604، 99261404،99261403پر رابطہ قائم کریں

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں