وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ کی ملاقات

پیر 27 جنوری 2020 15:55

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ کی ملاقات
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جنوری2020ء) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ نے ملاقات کی۔ پیر کو گورنر ہائوس کراچی میں ہونے والی وزیراعظم سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات میں گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی موجود تھے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں