گورنر سندھ عمران اسماعیل سے اٹارنی جنرل پاکستان کی ملاقات،وفاق کی مختلف شعبوں میں قانون سازی بارے تبادلہ خیال

ہفتہ 8 اگست 2020 01:05

کراچی۔7 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2020ء) گورنرسندھ عمران اسماعیل سے اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید خان نے گورنر ہائوس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات کے دوران وفاقی حکومت کی جانب سے مختلف شعبوں میں کی جانے والی قانون سازی پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ عوامی فلاح و بہبود کے لئے وفاقی حکومت کے اقدامات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور بھی ملاقات میں زیر غور آئے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں