ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر، قیمت 172 روپے سے بھی تجاوز کر گئی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 172 روپے 20 پیسے جب کہ انٹربینک میں امریکی ڈالر 170 روپے کی بلند ترین سطح پر دیکھا گیا
مقدس فاروق اعوان منگل 28 ستمبر 2021 13:20
(جاری ہے)
ماہرین معیشت کا کہنا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافے کے باعث ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
ڈالر کی قیمت بڑھنے سے درآمدی اشیاٰ مزید مہنگی ہو جائیں گی جس سے مہنگائی کا طوفان آئے گا۔ انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پیر کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا تھا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر 55پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید169.10روپے سے بڑھ کر169.65روپے اور قیمت فروخت169.20روپے سے بڑھ کر169.75روپے ہو گئی اسی طرح اوپن مارکیٹ میں 40پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 170.50روپے سے بڑھ کر171روپے اور قیمت فروخت171روپے سے بڑھ کر171.40روپے ہو گئی ۔ فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں30پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یوروکی قیمت خرید 199.30روپے سے کم ہو کر199.50روپے اور قیمت فروخت201.30روپے سے کم ہو کر201روپے ہو گئی اسی طرح50پیسے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت235.50روپے سے کم ہو کر235روپے پر آ گئی ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ مجھے تسلیم ہی نہیں کرتا، اداکار آغا علی
بس بس!قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگ
خواتین کو ہراساں کرنا مجرمانہ عمل قرار دیا جائے،حمزہ علی عباسی کامطالبہ
کراچی کی مسجد سے چور کی لیپ ٹاپ چرانے کی ویڈیو وائرل، لوگوںکے دلچسپ تبصرے
کراچی، کسٹمز انٹیلی جنس کی کارروائی،20 کروڑ مالیت کا سمگل شدہ کپڑا برآمد
پی آئی اےکی کراچی سے پہلی قبل از حج پروازمدینہ منورہ کے لئے روانہ ، قبل از حج آپریشن 10 جون تک جاری رہے ..
مشیرِ وزیر اعلی سندھ احسان الرحمان کی زیر صدارت آئی پی سی کی بریفنگ کے حوالے سے اجلاس
وزیر داخلہ سندھ کی شہید بینظیر بھٹو ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں ایس ایس یو کمانڈوز کے تیسرے ..
گورنرسندھ سے ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبداللہ نے گورنر ہائوس میں ملاقات
اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں گورنر سندھ کی جانب سے بائیکس کی تقسیم کا سلسلہ جاری ، امدادی رقم کے چیکس ..
گورنرسندھ سے ایتھوپیا کے سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات ،وفود کے تبادلوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
وزیراعلیٰ سندھ کا یوسیز کے فنڈز میں اضافہ اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کا ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس 13 مئی کوہو گا
-
میڈیا سے حتی الامکان بچنے کا ارادہ رکھتا ہوں، شیر افضل مروت
-
پاکستان ہاکی ٹیم آج سلطان اذلان شاہ کپ 2024 کا فائنل کھیلے گی
-
شہباز کے پاس کچھ نہیں، نواز شریف سے بہتر مذاکرات ہوسکتے ہیں،فواد چوہدری
-
پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
زرتاج گل پر سفری پابندیوں کے اطلاق کی کوئی قانونی وجہ نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم نامہ جاری
-
وزیراعظم سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،دو طرفہ امور پر بات چیت
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار 13مئی سے عوامی جمہوریہ چین کا چار روزہ دورہ کریں گے
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے،قمر زمان قائرہ
-
سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان، حتمی تاریخ کا تاحال تعین نہ ہوسکا،حکومتی ذرائع
-
برائلرگوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال