اُردو پوائنٹ پاکستان کراچیکراچی کی خبریںسندھ اسمبلی میں معذوروں کی نمائندگی کے لیے پیش کی گئی قرارداد منظور ..

سندھ اسمبلی میں معذوروں کی نمائندگی کے لیے پیش کی گئی قرارداد منظور کر لی گئی

سندھ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 24 فروری 2015 ء): سندھ اسمبلی کے اجلاس میں معذوروں کی نمائندگی کے لیے ایک قرارداد پیش کی گئی جس میں یہ اسمبلی کی رکن نائلہ منیر کا کہنا تھا کہ معذوروں کے لیے بھی اسمبلی میں ایک نشست مختص کی جائے.

(خبر جاری ہے)

اس کے علاوہ اجلاس میں نصاب میں اقلیتو ں کے مضامین شامل کرنے کی بھی قرارداد پیش کی گئی . یہ قرار داد مسلم لیگ فنکشنل کے ممبر نند کمار کی جانب سے پیش کی گئی. ایم کیو ایم، پیپلز پارٹی سمیت تما م جماعتوں نے اس قرار داد کی حمایت کی.


اپنی رائے کا اظہار کریں -

کراچی شہر کی مزید خبریں