}یونائٹیڈ عرب امارات(یو اے ای) کا سب سے بڑا بینک" المشرق "اب پاکستان میں ڈیجیٹل بینکنگ شروع کریگا،المشرق ڈیجیٹل بینک سال کے اختتام تک پاکستان میں باقاعدہ کام شروع کرے گا،اسٹیٹ بینک آف پاکستان
جمعرات 28 مارچ 2024 20:25
(جاری ہے)
ہمایوں سجاد نے مزید بتایا کہ اسٹیٹ بینک نے کہا ہے اگر ضرورت پڑے تو برانچ کھول سکتے ہیں تاہم کسٹمرز کی آسانی اور انہیں سمجھانے کے لئے ہم بینک کی برانچ اوپن کرینگے،یو اے ای میں 57 سال پرانا بینک ہے اورمشرق کا مطلب طلوع ہونے والا ہے ،مشرق 14 ملکوں میں بینکنگ کی سروسسز موجود ہے،مشرق بینک نے بہت یونیک ماڈل اپنایا ہے اور اسبینک کو ریجن میں بیسٹ ڈیجیٹل بینک کے طور پر ماناجاتاہے ۔
انہوں نے ایک سوال پر کہا کہ ہم سیریس بینکنگ ماڈل کو پاکستان میں لارہے ہیں،اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل بینکنگ میں ہمیں لائسنس کا اجرا کیاہے اور ہم اسٹیٹ بینک کی ہدایت پر اپنی تمام دستاویزات اسٹیٹ بینک میں جمع کرائیں گے۔انہوں نے کہا کہ یو اے ای اور پاکستان کے تعلقات وسیع ہیں اورمشرق یو اے ای سے ترسیلات لانے کا کا بڑا ذریعہ ہے،مشرق پاکستان میں دیگر بینکوں سے کنکٹیڈ ہے،ڈیجیٹل بینکس کی لانچنگ میں 100 ملین ڈالرز اخراجات ہوتے ہیں،اسٹیٹ بینک نے بینک کے پیڈ آپ کیپٹل 2:ارب روپے کی شرط ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نیابجٹ زمینی حقائق پر مبنی اور عوامی توقعات کے مطابق ہوناچاہئے، راشد علی شاہ
الماتریدی اسکالرز انسٹیٹیوٹ میں ایک سالہ التخصص فی اللغة العربیہ کورس کاافتتاح
بکھرے ہوئے سنیوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کریں گے،پیر ارشدکاظمی
ملک کے ممتازبلدیاتی مزدور رہنما محمد اکرم راجپوت کینسر کے خلاف جنگ میں کامیاب ،تیزی سے روبہ صحت
�اں NICHسمپوزیم ،صحت اطفال میں مساوات کی فوری ضرورت پر زور
فلسطینی صورتحال پر پاکستانی جامعات میں سناٹا باعث تشویش ہے،الطاف شکور
پی ٹی آئی نے روش بدلی ہے اور نہ ہی بدلے گی، وزیر اعلی کے پی کے کی دھمکیاں انہیں اقتدار کی جگہ جیل کی راہ ..
دوستی نہ کرنے پر شادی شدہ خاتون کے گھر پر فائرنگ ،خاتون زخمی
گندم کی کمی کا مبینہ گھپلا،کراچی پورٹ سے بحری جہاز فرار
نیشنل فورم کے تحت تعلیم سے محروم بچوں کے موضوع پر سیمنار 30اپریل کو ہوگا
جماعت اسلامی پاکستان کے امیرحافظ نعیم الرحمن (آج)کراچی پریس کلب میںمیٹ دی پریس سے خطاب کریں گے
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر پہنچ گیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین