اُردو پوائنٹ پاکستان کراچیکراچی کی خبریںآئی جی سندھ نے خیر پور میں خاتون پر مبینہ تشدد اور کاروکاری کے نام ..

آئی جی سندھ نے خیر پور میں خاتون پر مبینہ تشدد اور کاروکاری کے نام پر قتل کرنے کی کوشش کا نوٹس لے لیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 اپریل2018ء)آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے گھمبٹ خیر پور میں خاتون پر مبینہ تشدد اور کاروکاری کے نام پر قتل کرنے کی کوشش کے حوالے سے سوشل میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی خیر پور سے تفصیلی انکوائری اور پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کر لی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

کراچی شہر کی مزید خبریں