اُردو پوائنٹ پاکستان کراچیکراچی کی خبریںکراچی میں امریکی قونصلیٹ کی جانب سے رمضان کی مبار کباد

کراچی میں امریکی قونصلیٹ کی جانب سے رمضان کی مبار کباد

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء)کراچی میں امریکی قونصل خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کیا گیا ہے ۔جس میں قائم مقام قونصل جنرل اورعملے کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔

(خبر جاری ہے)

اس ویڈیو میں ایکٹنگ قونصل جنرل جان وارنر نے مسلمانوں کو اس با برکت مہینے کے آنے پر مبارکباد ی اور کہا کہ یہ مہینہ امن اور صبر کا درس دیتا ہے اور امریکی عوام کی جانب سے رمضان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے جان وارنرنے اپنی نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

کراچی شہر کی مزید خبریں