کراچی، لانڈھی میں جنریٹر کا دھواں بھرجانے سے میاں بیوی جاں بحق

ہفتہ 18 اگست 2018 17:14

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2018ء) کراچی میں جنریٹر کا دھواں بھرجانے سے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی ریڑھی گوٹھ میں گھر میں جنریٹر کا دھواں بھرجانے سے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ریسکو حکام جاں بحق ہونے والے میاں بیوی کی شناخت سلمان اور کومل کے نام سے ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں