پا نی چو ر و ں کے خلا ف کا روائیا ں جا ر ی ہیں،مشتا ق احمد شاہ

منگل 17 جولائی 2018 21:13

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جولائی2018ء) نگرا ن صو با ئی وزیر برا ئے آبپا شی ،پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی تر قی ،بین الصو با ئی رابطہ اور ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن مشتا ق احمد شا ہ نے کہا ہے کہ صو بے میں نہرو ں کی صو ر تحا ل مجمو عی طو ر پر تسلی بخش ہے تاہم ہر ممکن کو شش کی جا ر ی ہے کہ کا شتکا رو ں کے مسائل کو حل کیا جا سکے۔یہ با ت انہو ں نے گزشتہ روز اپنے دفتر میں منعقدہ ایک اجلا س کی صد ارت کر تے ہو ئے کی۔

اجلا س میں صو با ئی سیکریٹری آبپا شی جمال مصطفی سید نے بھی شر کت کی۔انہو ں نے کہا کہ نہری پا نی چو ر ی کر نے والے کے خلا ف بھر پو ر کا روائیا ں کی جا رہی ہیں اور کسی کو بھی نہری پا نی چو ر ی کر نے کی اجا زت نہیں دی جا ئے گی۔اجلا س کو بتا یا گیا کہ نہری پا نی چو ر ی کر نے والو ں کے خلا ف گزشتہ دنو ں میں خیر پو ر میرس ،بدین ،عمر کو ٹ کے اضلا ع میں 46ایف آئی آرز درج کی گئی ہیں جب کہ 43مقا ما ت سے غیر قا نو نی پمپس اور دیگر آلا ت کو ہٹا یا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس آپریشن میں محکمہ آبپا شی پولیس اور رینجرز نے مشتر کہ طو ر پر حصہ لیا۔نگرا ن صو با ئی وزیر مشتا ق احمد شاہ نے پا نی چو ر و ں کے خلا ف کا روائی پر اطیمنا ن کا اظہا ر کر تے محکمہ آبپا شی کے عملے کو اپنے فرا ئض ایما ندار ی سے انجا م دینے اور پا نی چو ر و ں کے خلا ف کا روائی تیز کر نے کی ہدایت کی۔ انہو ں نے مزید کہا کہ یہ ہما ر ی بنیا دی ذمہ دا ر ی ہے کہ ہم کا شتکا رو ں کو در پیش مسائل تر جیحی بنیا دو ں پر حل کریں کیو نکہ زرا عت کسی بھی ملک و قو م کی تر قی میں بنیا دی اہمیت کی حا مل ہو تی ہے۔نگرا ن صو با ئی وزیر مشتا ق احمد شاہ نے کہا کہ انکی اولین تر جیح مسائل کا حل ہے۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں