جامعہ کراچی،شعبہ کیمیا ء میں نئے تعلیمی بلاک اور نوتزئین وآرائش کردہ آڈیٹوریم کاافتتاح
جمعہ 18 جنوری 2019 20:50
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہارانہوں نے یونی کیرئینز کی جانب سے جامعہ کراچی کے شعبہ کیمیا ء میں نئے تعلیمی بلاک اور نوتزئین وآرائش کردہ آڈیٹوریم کاافتتاح کرتے ہوئے کیا۔
جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان نے جامعہ کراچی کے لئے پروفیسر اعجاز فاروقی کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ جامعہ کراچی کو اس وقت ایسے سابق طلبہ کی اشد ضرورت ہے ،جوجامعہ کراچی کی بہتری کے لئے اپنی خدمات پیش کرسکیں۔جامعہ کراچی نامساعد مالی حالات کے باوجود طلباوطالبات کو بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے ۔جامعہ کراچی کو ملنے والی گرانٹ اتنی نہیں ہے کہ جس سے جامعہ کراچی کی ضروریات کو پوراکیا جاسکے ،یہ جامعہ ہم سب کی جامعہ ہے اور ضرورت اس امر کی ہے کہ شہرکراچی کے دوست اور مخیر حضرات جامعہ کراچی کی بہتری اور ترقی کے لئے اپنا کرداراداکریں کیونکہ اس جامعہ سے ہمارے نوجوانوں کا مستقبل وابستہ ہے۔میں چیئر مین شعبہ کیمیاء پروفیسرڈاکٹر ماجد ممتاز کی شعبہ کے کیمیاء کے لئے کی جانے والی خدمات کو سراہتاہوں ،جنہوںنے شعبہ ہذا کے مسائل کو انتظامیہ کے پاس لے جانے کے بجائے ان کے حل کے لئے عملی اقدامات کئے جس کا نتیجہ آج ہم سب کے سامنے ہے۔چیئر مین شعبہ کیمیاء جامعہ کراچی پروفیسرڈاکٹر ماجد ممتاز نے کہا کہ مذکورہ منصوبہ چھ ماہ کی قلیل مدت میں مکمل ہوا جس سے نہ صرف کلاس روم کی کمی کو پوراکرنے میں مددملے گی بلکہ جدید سیمینار لائبریری اور کمپیوٹر لیب کے قیام سے طلبہ اس سے مستفید ہوں گے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گیٹورڈ منوڑہ بیچ ٹینس رینکنگ ٹورنامنٹ، عدنان خان اور قدسیہ راجہ فاتح
انٹرنیشنل عبدالناصر یادگاری باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 21مئی سے ہوگا
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو متفقہ طور پر ایم کیو ایم پاکستان کا چیئرمین منتخب کردیا گیا
ملک وقوم کی ترقی کا واحد زینہ تعلیم وتربیت ہے،عبدالوسیم
برطرف پولیس اہلکار نور یوپی کے اطراف پتھاروں سے بھتہ وصول کرنے لگا
اربن کمیونٹی ڈولپمنٹ کونسل کا صحت و تعلیمی پروگرام کو تو سیع دینے کا فیصلہ
ڈسٹرکٹ ویسٹ اور کیماڑی کے ملازمین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،سجن یونین
کے ایم سی و ڈی ایم سیز کے پینشنرز کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے،سجن یونین
نیو سبزی منڈی میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافے کیخلا ف تاجروں کا احتجاج
پہلی سعید جمیل میموریل گرلز ڈوج بال چیمپئن شپ بحریہ کالج کے نام
اتحاد المدارس الاسلامیہ کے امتحانات کے رزلٹ کا اعلان
سندھ حکومت کے ترقی پسندانہ اقدامات کی تعریف نہ کرنا منافقت ہوگی، تیمور علی مہر
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کا چیئرمین بنائے جانے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا مؤقف آگیا
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ