صو با ئی سلیکشن بو ر ڈ 2اور مجا ز حکام کی سفارش پر ایکس پی سی ایس افسرا ن کو ڈپٹی سیکریٹری گریڈ 18کے عہدو ں پر مستقل بنیا دو ں پر تر قی دے دی

جمعہ 22 فروری 2019 20:14

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2019ء) محکمہ سر وسز جنرل ایڈ منسٹریشن حکومت سندھ نے صو با ئی سلیکشن بو ر ڈ 2اور مجا ز حکام کی سفارش پر 17گریڈ کے 11ایکس پی سی ایس افسرا ن کو ڈپٹی سیکریٹری گریڈ 18کے عہدو ں پر مستقل بنیا دو ں پر تر قی دے دی گئی تر قی پا نے والو ں میں سید ارشا د وار ثی ، وسیم الدین ،مقصو د حسین گھو مرو ،شیخ محمد رفیق ،محمد عا صم ،عبداعلی بھٹی ،منظو ر احمد کاندرا نی ،امداد علی ابڑو ،نجیب الرحمن جما لی ،محمد یو سف شیخ ،غلا م محمد کو ریجو شا مل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں