ہمدرد انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز اور پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پبلک فنانس اکاؤنٹنٹس کے درمیان ایک باہمی یادداشت کے معاہدہ پر دستخط
معاہدے کے تحت دونوں تعلیمی ادارے اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے باہمی اشتراک و تعاون کے ساتھ کام کریں گے
جمعرات 21 مارچ 2019 23:17
(جاری ہے)
اس موقع پر ایک سادہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہمدرد یونیوسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سیدشبیب الحسن نے کہا کہ باہمی اشتراک کا معاہدہ کثیر المقاصد ہے جس کے تحت دونوں تعلیمی ادارے نہ صرف مشترکہ کانفرنسز، سیمینارز، ورکشاپس اور ٹریننگ پروگراموں کا اہتمام کریں گے بلکہ علمی ریسرچ کے علاوہ پیشہ ورانہ سرٹیفیکٹ کورسز کا بھی انعقاد کریں گے۔
پیفا کے صدرعلی لطیف نے اظہار ِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ آج کی دنیا میں طلبأ کو جدید تعلیمی و عملی مہارتوں سے لیس کرنا اور انہیںمناسب ملازمتوں کے مواقع فراہم کرنا نہایت اہم ہے۔ قبل ازیں پیفا اور ہمدرد یونیورسٹی کے افسران نے مشرکہ طور پر ہمدرد یونیورسٹی کیمپس میں جاری شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے پودے لگائے۔ اور بعد ازاں ادارہ ٴ سعید اور کیمپس کا تفصیلی دورہ کیا۔#کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار