دارالصحت اسپتال، ڈاکٹر اور سیکورٹی انچارج گرفتار

جمعرات 25 اپریل 2019 19:36

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2019ء) پولیس نے دارالصحت اسپتال سے ایک ڈاکٹر اور سیکورٹی انچارج کو حراست میں لے کر شارع فیصل تھانے منتقل کر دیا ہے، جس کے بعد گرفتار ملزمان کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

پولیس نے پہلے ہی خاتون ثوبیہ اور معیز کو گرفتار کرکے عدالت سے ریمانڈ حاصل کر رکھا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں