سیکریٹری محکمہ صحت سندھ سعید احمد اعوان عمرے کی سعادت کے لئے روانہ ہوگئے

بدھ 22 مئی 2019 22:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2019ء) سیکریٹری محکمہ صحت سندھ سعید احمد اعوان عمرے کی سعادت کے لئے روانہ ہوگئے ،وہ 23 مئی تا 4 جون 2019 تک تعطیلات پر ہونگے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں