جماعت اسلامی علاقہ سرجانی کے تحت کل (جمعہ) KDA مین روڈ پر کیمپ لگایا جائے گا

جمعرات اکتوبر 23:37

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اکتوبر2020ء) جماعت اسلامی علاقہ سرجانی کے تحت کل (جمعہ) KDA مین روڈ پر کیمپ لگایا جائے گا ۔ اور گستاخانہ خاکوں کے خلاف 3. بجے KDA کیمپ پر ایک بڑا اور بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا جس سے محمد یوسف امیر ضلع شمالی خطاب کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments