پاکستان اور ترکی کے ما بین با ہمی تجا رتی تعلقا ت کو مزید بڑھا نے کی ضرورت ہے ،ناصر حیات مگوں

منگل 26 جنوری 2021 19:13

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2021ء) پاکستان اور تر کی کے در میان تا ریخی تعلقا ت میں اور دو نو ں ممالک کے لو گو ں کے در میان اچھے تعلقا ت ہیں لیکن دو نو ں بر ادرممالک کے ما بین با ہمی تجا رتی تعلقا ت کو مزید بڑھا نے اور خا ص طور پر ممکنہ شعبو ں میں مشتر کہ منصو بو ں کے فرو غ کی ضرورت ہے یہ بات میاں ناصر حیات مگوں صدر ایف پی سی سی آئی نے تر کی کے قو نصل جنرل Tolga UCAK اور کمر شل اتا شی سے فیڈریشن ہا ؤس کراچی میں ملا قا ت کے دوران کہی۔

اجلاس میں میاں ناصر حیا ت مگو ں صدر ایف پی سی سی آئی نے دو نو ں ممالک کے کا رباری بر ادری کے در میان تعلقا ت بڑھا نے پر زور دیا تا کہ مو جو دہ معا شی و تجا رتی تعلقا ت نئے منا زل طے کر سکیں۔ انہو ں نے مزید کہاکہ پاکستان اور تر کی دونو ں OIC,،ECO, D-8 اور CACCIکے اہم ممبر ہیں جہا ں ایف پی سی سی آئی اور TOBBاہم اجلا س میں بڑھ جڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔

(جاری ہے)

انہو ں نے بذیعہ روڈ تجا رت کے فروغ پر بھی زور دیا جس سے نہ صرف لا گت میں کمی آئے گی بلکہ وقت بھی کم لگے گا۔ انہو ں نے تر کی کی کمپنیو ں کو دعوت دی کہ وہ پاکستان میں کنسٹر کشن، تعمیر توانائی اور انفراسٹر کچر کے شعبو ں میں سر مایہ کاری کریں۔ تر کی کے قو نصل جنرل ٹو لگا یو کا نے صدر ایف پی سی سی آئی کو الیکشن میں کا میا بی پر مبا رکباد دی اور ایف پی سی سی آئی اور پاکستان تر کی بز نس کو نسل کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہا نی کروائی انہو ں نے امجد رفیع کی متحرک قیا دت میں جوا ئنٹ بز نس کونسل کے کردار کو سراہا۔

انہو ں نے مزید کہاکہ کرونا ختم ہو نے کے دونوں ممالک کے در میان تجا رت مزید بڑھے گی جس کے لیے ہمیں خود کو تیا ر کرنا ہو گا اور آئند ہ کی سر گر میوں کے منصوبے بنا نا ہو ں گے۔ انہو ں نے دو نو ں ممالک کے ما بین مشتر کہ سر گر میوں کے لیے ایف پی سی سی آئی اور اسکی جو ائنٹ بز نس کو نسل کے لیے گئے اقدامات کو اپنے مکمل تعا ون کی یقین دہا نی کرائی۔

امجد رفیع چیئر مین پاکستان تر کی جوائنٹ بز نس کو نسل نے دو نو ں ممالک کے ما بین دو طر فہ تجا رت کے فرو غ کے لیے ما ضی اور مستقبل کے امکانات پر ایک جا مع presentation دی اور تجو یز پیش کی کہ سر حدی تجا رت کے فروغ اور TIRمیں مہا رت حاصل کرنے کے لیے پاکستان کو TOBBکے تجربو ں سے فا ئد ہ اٹھا نا چا ہیے۔ اجلا س میں کمر شل اتا شی اور ایف پی سی سی آئی کے سیکر یٹر ی جنرل مسعو د عالم رضوی نے بھی شر کت کی۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں