سندھ اسمبلی میں سابق سیکریٹری ہادی بخش برڑو مرحوم کے انتقال پر دعائیہ تقریب کا انعقاد

جمعہ 15 اکتوبر 2021 23:48

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2021ء) سیکریٹری سندھ اسمبلی جی ایم عمر فاروق کے والد اور سابق سیکریٹری سندھ اسمبلی ہادی بخش برڑو مرحوم کے انتقال دعائیہ تقریب جمعہ کو سندھ اسمبلی میں ہوئی ۔

(جاری ہے)

تقریب میں وزیر اعلی سید مراد علی شاہ، ارکان اسمبلی اور اسمبلی عملے کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں