ای او بی آئی کے دفاتر میں ہیلپ ڈیسک قائم کئے جائیں:پنشنرز فورم
ضعیف العمر اور ناخواندہ افراد کو بار بار اعتراض کرکے پریشان کیاجاتا ہے
جمعرات 18 اپریل 2024 21:44
(جاری ہے)
ای او بی آئی پنشنرز فورم نے نے وفاقی محتسب کے نام کھلے خط میں تجویز کیا کہ تمام ریجنل، زونل اور فیلڈ دفاتر میں پنشن کیس لیکر آنے والے عمر رسیدہ افراد یا پنشنرز کے انتقال کی صورت میں ان کی بیوائوں کی رہنمائی کا میکنزم تیار کیا جائے اور ہر دفتر میں ہیلپ ڈیسک کا قیام عمل میں لایا جائے دنیا بھر میں سینئیر سٹیزنز کو احترام دیا جاتا ہے لیکن ای او بی آئی دفاتر میں یہ فضا مفقود ہے اپنے ہی ادا کردہ کنٹری بیوشن کے بطور پنشن حصول میں رکاوٹیں ڈالی جاتی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
کراچی میں محنت کشوں کا دن منایا گیا،شہر میں ریلیوں،سیمینار زاورتقاریب کا انعقاد
ڈاکو راج و قبائلی تصادم کیخلاف جماعت اسلامی کے تحت شکارپور میں رستم چوک تا لکھی گی احتجاجی ریلی
ٹریفک کے لیے رکاوٹ بننے والی تجاوزات کے خلاف مہم شروع
ای او بی آئی اسٹاف اور پنشنرز کیلئے عبوری امداد کا اعلان کیا جائی:پنشنرز فورم
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
لیاقت بلوچ 3 مئی کو جیکب آباد پہنچیں گے
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
صحت بخش غذا، صحت مند معاشرہ تشکیل دے گی،ڈاکٹر سروش لودھی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی،قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور