کراچی میں محنت کشوں کا دن منایا گیا،شہر میں ریلیوں،سیمینار زاورتقاریب کا انعقاد
بدھ 1 مئی 2024 23:20
(جاری ہے)
عالمی یوم مزدور کے موقع پر پیپلز لیبر بیورو کی جانب سے کراچی آرٹس کونسل میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس سے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خطاب کیا۔
کراچی میں ریلوے مزدور یونین نے بھی ریلی کا انعقاد کیا۔ہوم بیسڈ ویمنز ورکرز فیڈریشن پاکستان اور نیشنل ٹریڈ یونین پاکستان کے تحت ریلی ریگل چوک سے پریس کلب تک نکالی گئی جس میں خواتین سمیت مزدور رہنما شریک ہوئے۔سوشل میڈیا پر بھی دن کی مناسبت سے صارفین نے پیغامات شیئر کئے ، مزدوروں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور ملکی معیشت میں مزدوروں کے کردار کواجاگر کیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی محتسب کی زیرصدارت اجلاس،وفاقی محکموں اور ا داروں کی کارکردگی کا جائزہ
۹پروفیسر محمد سعید قریشی نے بابائے اردو روڈ پر قائم ‘’ہیٹ ویو ریلیف کیمپ ‘’کے قیام میں توسیع کی ہدایت ..
ِگورنر سندھ سے لونگی سولر کے صدر جیمز جن اور ڈائریکٹر سینڈی کی گورنر ہاو ٴس میں ملاقات
ج* گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے آمد
ع*جماعت اسلامی کا 2جون کو شاہراہ فیصل پر عظیم الشان ’’غزہ ملین مارچ‘‘ کا اعلان
&کمشنر ایس ای سی پی مجتبیٰ لودھی نے نان بینکنگ فنانس اور مضاربہ سیکٹر کی سالانہ رپورٹ جاری
ذ*کاٹی کی خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے فلاحی ادارے کے اشتراک سے تقریب
Iوفاق ایوانہا ئے تجا رت وصنعت پاکستان
nپولینڈ پاکستان تجارتی حجم 920ملین ڈالر سے زیادہ ہے، سفیر
سندھ حکومت نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کے تحت بچوں کے ایمرجنسی رومز میں 6 ملین بچوں کا علاج کیا گیا
زرعی شعبہ کو مافیاز کے قبضے سے نکالنے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پشاورہائی کورٹ :علی امین گنڈا پور کیخلاف الیکشن کمیشن کارروائی کے حکم امتناع میں توسیع
-
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کادریائے سندھ کے مقام پر ماہی گیروں کے نیٹ میں ڈولفن مچھلی پھنسنے کے واقعہ کا نوٹس
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی اسسٹنٹ کمشنربننے والی علیزہ فہیم اور ان کے سب انسپکٹروالد سے ملاقات
-
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بات ہوگی تو اسیران کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی پر ہوگی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جڑانوالہ میں مدرسہ کے طالبعلم پر قاری کے تشدد کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ایجوکیشن ورلڈ فورم کی تعلیمی کانفرنس میں شرکت
-
افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے،آئی ایس پی آر
-
جیل میں قید کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت بگڑ گئی
-
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد دو دنوں میں 2200 روپے کی کمی ہوگئی
-
ہمارا مشن ہے 200 کلو میٹرفاصلے سے چاند کی تصویر لی جائے،ٹیم ممبر آئی کیوب قمر
-
ثاقب نثارنے پیغام بھیجا نواز شریف اورمریم کیخلاف بیان دوتوپارلیمنٹ جاگی: طلال چوہدری
-
آئی کیوب کیو، 9 ہزارکلو میٹرسے چاند کی لی گئی تصاویرموصول