آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان کامیاب مذاکرات، ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مضبوط رہا
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 05پیسے کی کمی سے 278روپے 88پیسے کی سطح پر بند ہوئی
منگل 6 اکتوبر 2026 20:10
(جاری ہے)
حکومت کی جانب سے نجکاری کے عمل کو تیز رفتار بنانے، زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں مزید اضافے جیسے عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا، جس سے ایک موقع پر ڈالر کی قدر 11پیسے کی کمی سے 276روپے 85پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی تاہم سپلائی بڑھتے ہی صنعتی خام مال کی درآمدی لیٹر آف کریڈٹس کے لییزرمبادلہ کی طلب میں اضافے سے کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر مزید 01پیسے کی کمی 277روپے 05پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 05پیسے کی کمی سے 278روپے 88پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں

انتظامی نااہلی نے کراچی کو جوہڑ میں تبدیل کر دیا، عوامی مسائل فوری حل کیے جائیں، علامہ حیات عباس نجفی

مذاکرات کی ناکامی کی ذمہ دار حکومت، دو بنیادی مطالبات پر بھی اتفاق نہ ہوسکا، حلیم عادل شیخ

پاکستان نے 16 ممالک میں گوشت کی برآمدی بنیاد قائم کرلی

سال 2025-2026 میں بینکاری ذرائع سے 673 کھرب کی ٹرانزیکشنز

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان کامیاب مذاکرات، ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مضبوط رہا

چیف سیکریٹری سندھ کا سیکریٹریٹ کے دفاتر کا اچانک دورہ، صفائی اور حاضری کا جائزہ

پولیو کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح، معمول کی حفاظتی ٹیکہ کاری مزید مضبوط بنا رہے ہیں، چیف سیکریٹری ..

45ہزار سائنسی ماڈلز اور تخلیقی منصوبوں کا ہدف، جنوری 2027 میں کراچی میں صوبائی گرینڈ فائنل ہوگا، سردار ..

بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی رہنمائوں کی ملاقاتیں، سیاسی و تنظیمی امور اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال

اسپیکر سندھ اسمبلی سے گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے وفد کی ملاقات، معاہدوں پر عملدرآمد کی یقین دہانی

تاریخی سولجر بازار کی بحالی اور تزئین و آرائش کا کام جاری، تجاوزات کا خاتمہ

بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے سینئر نائب صدر منظور وسان کی ملاقات، سیاسی و تنظیمی صورت حال پر ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کی خاطر مذاکرات کیلئے تیار ہیں، لیکن مطالبات تسلیم ہونے تک پرامن احتجاج ہمارا حق ہے، اسد قیصر
-
شوکت یوسفزئی نے وفاقی وزراءکو مذاکرات کی ناکامی کا ذمے دار قرار دے دیا
-
عمران خان کے کزن قاسم زمان بالکل غیرسیاسی شخص ہیں، لیکن تھری ایم پی او کے تحت انہیں بھی گرفتار کرلیا گیا، زلفی بخاری
-
بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز لائر فورم پنجاب کے صدر راحیل کامران چیمہ کی ملاقات، پی ایل ایف کی کارکردگی کے بارے بریفنگ
-
بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی ضلع سجاول کے صدر اور لائیو سٹاک، فشریز کے محکموں کے وزیر محمد علی ملکانی کی ملاقات
-
بلاول بھٹو زرداری کی آزاد کشمیر میں پارٹی کی تنظیم نو کا عمل شروع کرنے کی ہدایت
-
بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر مولا بخش چانڈیو کی ملاقات، سندھ کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
-
ایل این جی سپلائی پر خدشات، حکومت کا قطر سے 3 کارگو لینے کا فیصلہ
-
ایمان مزاری اور شوہر کے خلاف فرد جرم ٹل گئی
-
ملک کے بیشترعلاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی عمان کے وزیر زراعت، ماہی گیری اور آبی وسائل سعود بن حمود بن احمد الحبیسی سے ملاقات
-
لیاقت بلوچ سے وفاقی وزیراحسن اقبال کا رابطہ، وزیراعظم کا پیغام پہنچایا