قائد ملت شہید لیاقت علی خان ایس ایس بی ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا کراچی اور ٹنڈو جام میں شاندار آغاز
بدھ 17 اکتوبر 2018 16:08
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ کے آغاز پر قائد ملت شہید لیاقت علی خان کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔
کراچی میں افتتاح کے موقع پر کھیلے گئے نمائشی میچ میں قائد اعظم الیون نے مدمقابل علامہ اقبال الیون کو 35-20 سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم قائد اعظم الیون کی جانب سے اسد حفیظ 8، زین العابدین 8 اور محمد فیضان نے 7 جبکہ رنر اپ علامہ اقبال الیون کی جانب سے حمزہ خواجہ 9، عثمان خواجہ اور عبید الرحمن نے 6،6 پوائنٹس اسکور کئے۔ ٹنڈو جام میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں ناغڑ باسکٹ بال کلب حیدرآباد نے مدمقابل سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام کو 30-25 پوائنٹس سے مات دے دی۔ فاتح ٹیم ناغڑ کلب حیدرآباد کی جانب سے خرم 12، رافع 10 اور دانیال نے 8 جبکہ رنر اپ سندھ زرعی یونیورسٹی کی جانب سے کاشف 9، حسن 8 اور عمران 6 پوائنٹس اسکور کرکے نمایاں کھلاڑی رہے۔ کراچی اور ٹنڈو جام میں کھیلے گئے میچز میں ریفریز کے فرائض جمیل صدیقی، ممتاز احمد، جاوید خان، شعیب، نوید اختر، جنید اختر اور شہباز نبی قائم خانی نے انجام دیئے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک میں درآمدی گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ،مقامی کی سیل میں کمی ریکارڈ
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دوائوں کی قلت
ایف ایف فٹسال نیشنل کپ کے آخری مر حلے کے دوسرے روز گروپ ڈی، ای اور ایف سے 18 میچوں کا فیصلہ
ڈیلرز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی مسترد کردی
کراچی میں قربانی کے جانوروں کی مویشی منڈی 10 مئی سے لگے گی
پاکستان میں صرف 5 فیصد لوگ ہی پسند کی شادی کر پاتے ہیں،گیلپ سروے
کراچی، کم سن بچوں کو موٹرسائیکل پر بٹھا کر وارداتیں کرنے والا گروہ گرفتار
ْپاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کی چین میں 19ویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت
کراچی: سفید کرولا گینگ سرگرم، پولیس وردی پہن کر امریکا سے آئی خاتون کو لوٹ لیا
تحریک انصاف کو 28 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت نہ مل سکی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم