سوئی گیس والوں کا انوکھا کارنامہ

جھاڑو دینے والا مزدر گیس کا بل 5130 روپے بھیج دیا

بدھ 30 جون 2021 16:53

سوئی گیس والوں کا انوکھا کارنامہ
کندھ کوٹ(حضور بخش منگی-اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30جون۔2021ء) سوئی گیس والوں کا انوکھا کارنامہ ، میٹر ریڈنگ گیس یونٹ 1138 بل نکالا 200 یونٹ کا ، جھاڑو دینے والا مزدر گیس کا بل نکلا 5130 روپے ، اب تو غریب سوکھی روٹے پکانے سے بھی محروم ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کندھ کوٹ مرزانپور کا رہائشی ایوب شیخ جھاڑو دے کر گھر کا چولہا گرم کرتا ہے ، سئی سدرن گیس والوں اس غریب کے گھر بل 5130 روپے کا بل بھیج دیا ، مزدور ایوب شیخ میڈیا سینٹر دوڑا چلا آیا اور انہوں نے کہا گیس والوں نے بل میں 200 یونٹ لگا کر پانچ کا بل بنایا ہے جبکہ گئس میٹر میں 1138 یونٹ آرہے ہیں تو اضافے 1331 یونٹ کہاں گئے ، انہوں نے کہا کہ میٹر رہڈر انور چاچڑ نے غلط یونٹ لگا کر میرے ساتھ ظلم کیا ہے ، میں غریب آدمی گھر میں سوکھی روٹی مشکل کھاتا ہوں تو پانچ ہزار بل کیسے ادا کروں متاثرہ شخص نے سوئی سدرن کے انچارج اشفاق سھریانی و دیگر عملداراں سے انصاف کا مطالبہ کیا

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں