کندھ کوٹ ،غوثپورکے شیخ محلہ میں چولھے سے چنگاڑی اٹھنے سے گھر جل کر خاکستر ہوگیا

جمعرات 2 مئی 2019 19:55

کندھ کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2019ء)غوثپورکے شیخ محلہ میں چولھے سے چنگاڑی اٹھنے سے میرانی برادری کے ممتاز،عبدالخالق ،خالد میرانی کے گھرجل کرمکمل خاکسترہوگئے گھروں میں پڑا اناج، طلائی زیورات ،برقی آلات ،دوبچیوں کا جہیز کا سامان ،دولاکھ سے زائد نقدی ودیگرسامان جل کرخاکسترہوگیا متاثرین نے ضلعی انتظامیہ رفاہی اداروں سے امداد کا مطالبہ کیاہے اطلاع کے باوجود فائرٹینڈرایک گھنٹہ بعد پہنچی جبک تک سب سامان جل کرراکھ ہوچکاتھا۔

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں