کشمور،کندھکوٹ ،تنگوانی اور دیگر شہروں میں مسلسل بارہ گھنٹوں کی بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے

پیر 4 فروری 2013 19:57

کشمور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔4فروری۔ 2013ء) کشمور،کندھکوٹ ،تنگوانی اور دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں مسلسل بارہ گھنٹوں کی بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے بجلی اور مواصلاتی نظام درہم برہم ہوکررہ گیا راستوں میں پھسلن کی وجہ سے دس سے زائد افراد گرکرزخمی ہوگئے میونسپل کے عملداران نے ابھی تک کسی بھی علائقے میں کیچڑاور برساتی پانی نہیں ہٹایا ہے جسکی وجہ سے لوگ شدید پر یشانی میں مبتلا ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں