خیرپور پولیس کی کارروائی ،مطلوب اشتہاری ملزم گدا حسین ناریجو کو بغیر لائسنس اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا

منگل 1 اکتوبر 2019 18:25

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اکتوبر2019ء) خیرپور پولیس نے کارروائی کرکہ انتہائی سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم گدا حسین ناریجو کو بغیر لائسنس اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا. اسلحہ برآمد ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ A سیکشن انسپیکٹر وحید احمد شیخ صاحب نے دران اسنیپ چیکنگ کاروائی کرکہ اشتہاری ملزم گدا حسین ناریجو کو گرفتار کر لیا.گرفتار ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس پسٹل اور گولیاں برآمد، گرفتار ملزم تھانہ گمبٹ اور A سیکشن پے پولیس مقابلہ، اغوا برائے تاوان، اور بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ہی.

متعلقہ عنوان :

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں