اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں محمد اقبال مظہر نے گذشتہ روز ہمراہ انعام الحق ٹیکنالوجسٹ پنجاب فوڈ اتھارٹی لاہور، ڈنگہ شہر کا دورہ کیا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 16 دسمبر 2015 20:50

کھاریاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 دسمبر۔2015ء)اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں محمد اقبال مظہر نے گذشتہ روز ہمراہ انعام الحق ٹیکنالوجسٹ پنجاب فوڈ اتھارٹی لاہور، ڈنگہ شہر کا دورہ کیا ہے اور السلطانیہ بیکرزاینڈ سویٹس بوہڑ چوک ڈنگہ بوجہ ناقص صفائی سیل کر دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ پیراڈائز ریسٹورنٹ اور لال قلعہ میرج ہال ڈنگہ بھی چیک کیے گئے ہیں جن کی صفائی کی حالت معیار کے مطابق ہے۔

خاران میں شائع ہونے والی مزید خبریں