سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
جولائی سے مارچ تک ترسیلات زر 9.3 فیصد سے بڑھ کر 21 ارب ڈالر پر پہنچ گئیں۔ اعلامیہ مرکزی بینک
ساجد علی پیر 29 اپریل 2024 17:03
(جاری ہے)
گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بحالی کی راہ پر گامزن ہے، ایک سال قبل پاکستان کو ایک انتہائی چیلنجنگ میکرو اکنامک ماحول کا سامنا تھا، مہنگائی 38 فیصد تک پہنچ گئی تھی، زرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے کم ہو رہے تھے اور زر مبادلہ کی شرح بہت دباؤ میں تھی لیکن آج مہنگائی تیزی سے نیچے آرہی ہے، زرمبادلہ کے ذخائر تقریباً 8 ارب امریکی ڈالر تک بڑھ گئے ہیں، جلد زرمبادلہ کے ذخائر جلد 9 ارب امریکی ڈالر سے تجاوز کر جائیں گے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کافی حد تک کم ہو گیا ہے، روپیہ مستحکم ہے اور بے یقینی بھی کم ہوئی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دوطرفہ اور کثیر الجہتی شراکت دار اپنی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں، اسٹاک مارکیٹ بھی نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے، ہمیں غیر مقبول مگر ضروری اقدامات اٹھانے پڑے، مہنگائی اور کرنٹ اکاؤنٹ پر دباؤ کو کم کرنے کے لیے شرح سود 22 فیصد تک بڑھا دی، حکومت نے غیر ضروری موجودہ اخراجات کو روک کر مالیاتی استحکام کا کام بھی کیا، موسمیاتی تبدیلی، تکنیکی ترقی، سائبر سیکیورٹی کے خطرات اور مالیاتی ایجادات اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے خطرات میں نئی جہتیں شامل کر رہے ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گ*حکومت بجلی، گیس نرخوں میں بھی کمی کرے تاکہ پیداواری لاگت کم ہوسکے، کامران عربی
ہمارے چھوٹے چھوٹے عمل بڑی بڑی تبدیلیوں کا باعث بن سکتے ہیں،ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ
وطن عزیز کو درپیش تمام مسائل اور بحرانات کا حل نظام مصطفی ﷺ کے نفاذ میں ہے، پیر ارشدکاظمی
افواج پاکستان کو بدنام کرنے کی سازشیں کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے، جمیل ضیاء
قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچائے جائیں، مفتی بلال قادری
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو ریلیف ملے گا،فیروز خان
فلائی جناح نے اسلام آباد اور بحرین کے درمیان نئے بین الاقوامی روٹ کے آغاز کا اعلان کردیا
جانوروں کی ویکسینیشن کے عمل کو مزید بہتر بنایا جائے اور اس ضمن میں افسران کی ٹریننگ کی جائے،سید نجمی ..
کراچی ٹمبر مرچنٹس نے کاروبار بند کرکے ہڑتال شروع کردی
ڈکیتی مزاحمت پر قتل 13 افراد دہشت گردی کا ہدف نکلے، جیل میں قید قاتل پھر سے گرفتار
کراچی کے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے آواز بلند کرنا پڑے گی،کامران ٹیسوری
مارچ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار 2 فیصد بڑھ گئی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان کی ایک اور واضح تصویر سوشل میڈیا پر وائرل‘دنیا بھر تصویرکروڑوں کی تعداد میں شیئرہورہی ہے. تحریک انصاف کا دعوی
-
بلوچستان کی ترقی میں نوجوان نسل کو شامل کرنا چاہئے،سرفراز بگٹی
-
کراچی کے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے آواز بلند کرنا پڑے گی،کامران ٹیسوری
-
ہمیں کہاجا رہا ہے کہ پگڑیوں کوفٹبال بنائیں گے ایسے بیانات دینے والے درحقیقت خود کو ایکسپوز کررہے ہیں.جسٹس اطہر من اللہ
-
عوامی فلاح کے منصوبے میں خرابی یا تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی.شہبازشریف
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا مظفر گڑھ میں صحافی اشفاق احمد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
سستی بجلی کے فروغ کیلئے اقدامات کررہے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
عید الاضحی کے موقع صفائی ،سیکورٹی اور دیگر انتظامی معاملات کو بہتر طریقے سے حل کئے جائیں گے تمام ادارے اس حوالے سے جامع منصوبہ بندی کریں، ڈی سی جہلم
-
ستھرا پنجاب مہم کو مکمل طور پر فعال کیا جائے اور تمام علاقوں میں صفائی کی صورتحال بہترین بنائی جائے، ڈی سی جہلم
-
قومی اسمبلی اجلاس میں طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان تلخی، گالم گلوچ کی اطلاعات
-
میری رائے میں قانون سازی ہو اور گمشدگیوں میں ملوث افراد کو پھانسی دی جائے .جسٹس محسن اخترکیانی