خاران پولیس چوری کی وارداتوں کو قابو کرنے میں مصروف ہے

جمعرات 28 مارچ 2024 19:49

خاران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2024ء) خاران پولیس کا کامیاب کاروائی ایس ایچ او رحمت علی مٴْلازہی اور سی آئی اے انچارج محمد قاسم حارانی کے کوششوں سے سبزی منڈی خاران میں کامیاب کاروائی کرکے ڈیوٹی پر مامور پولیس حوالدار شیخ اخلاق آحمد اور شکر خان اور شعیب بلوچ نے اپنے جان پر کھیل کر موٹر سائیکل چور کو پکڑنے میں کامیاب ہوئے جوکے کچھ دن سے موٹر سائیکل چوری کے واردات کررہے تھے پولیس کے ان تینوں جوانوں نے سبزی منڈی خاران سے چٴْور کو پکڑ کر ثابت کردیا کہ خاران میں چوری ڈکیتی کرنے والے کو کبھی بھی اپنے مقصدمیں کامیاب نہیں ہونے دینگے اور نہ ہی شہر میں اس طرح کے لوگوں کو چھوڑیں گے خاران کے عوام سے گزارش ھے کہ پولیس کے ساتھ مزید تعاون کریں تاکہ چوری ڈکیتی کو روکا جائے اور عوام کو چین اور سکون دلا

خاران میں شائع ہونے والی مزید خبریں