کھاریاں، ضلع میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم13 دسمبر تا 17 دسمبر تک چلائی جائیگی
جمعرات 2 دسمبر 2021 16:32
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اضافی عملہ کا انتظام کرکے جامع مائیکرو پلان کو حتمی شکل دی جائے، ہیومن ریسویسز کیلئے تمام ڈیپارٹمنٹ عملہ فراہم کرنے کے پابند ہونگے۔
انہوں نے کہا کہ انسداد پولیو مہم کے دوران دستیاب نہ ہونے والے بچوں، بند گھروں، بچوں کے ہاتھوں پر نشانات، انکاری والدین کے حوالے سے تھرڈ پارٹی آڈٹ ہوگا جس کیلئے الگ ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی، ان ٹیموں کی نشاندہی پر کوریج کیلئے اضافی ٹیمیں بھی دستیاب ہونی چاہیں۔ انہوں نے پولیس، ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ، میونسپل کارپوریشن اور میونسپل کمیٹیوں سمیت تمام محکموں کو ہدایت کی کہ انسداد پولیو مہم کی کامیابی کیلئے محکمہ صحت کو بھرپور معاونت فراہم کی جائے۔متعلقہ عنوان :
کھاریاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کھاریاں،ڈاکٹر ایاز ناصر چوہان ایم ایس عزیز بھٹی شہید ہسپتال تعینات
کھاریاں،پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن جاری، چور گینگ کے 3کارندے گرفتار
ایف آئی اے گجرات سرکل کی بڑی کاروائیاں حوالہ ہنڈی اور ممنوعہ ادویات کے کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف ..
کھاریاں ، عزیر بھٹی شہید ہسپتال کی زیر تعمیر وارڈ کی چھت بیٹھنے سے ایک خاتون جاں بحق، 8 مریض معمولی زخمی
کھاریاں ، نان بائیوں اور انتظامیہ میں مذاکرات کامیاب سرکاری نرخوں پر روٹی اور نان فروخت کرنے ہر راضی ..
پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ضلعی انتظامیہ گجرات اور آرٹس کونسل گوجرنوالہ ڈویژن کے زیر اہتمام موسیقی ..
کھاریاں،ڈپٹی کمشنر گجرات کے احکامات پر ڈسٹرکٹ کونسل گجرات کوٹلہ میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن
جی ٹی روڈ کھاریاں کا خٴْونی یوٹرن ایک اور نوجوان کی جان لے گیا
کھاریاں کے نان بائیوں نے حکومتی احکامات ماننے سے صاف انکار کردیا
کھاریاں ، پولیس کا منشیات فروشوں اور نا جائز اسلحہ برداروں کے خلاف آپریشن جاری
کھاریاں،ضلع بھر میں روٹی اور نان کا نئے ریٹ پر عملدرآمد سختی سے یقینی بنایا جانے لگا
اسسٹنٹ کمشنر گجرات اور اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیرروٹی اورنان کے نئے ریٹ پر عملدرآمد کیلئے متحرک
کھاریاں سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..