سبزی و فروٹ منڈی کی مسلسل مانیٹرنگ کی جارہی ہے، اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر

پیر 18 مارچ 2024 11:30

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2024ء)اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد اکمل نے سبزی و فروٹ سرائے عالمگیر کا دورہ کیا، نیلامی اور ریٹ لسٹوں کے اجراء کے عمل کی نگرانی کی، اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد اکمل نے کہا کہ سبزی و فروٹ منڈی کی مسلسل مانیٹرنگ کی جارہی ہے، مارکیٹ میں ڈیمانڈ کے مطابق اشیائ خوردونوش کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے، گراں فروشوں و ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے

کھاریاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں