ْخضدار ممبر بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری کا کورونا وائرس کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

منگل 2 جون 2020 22:40

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2020ء) خضدار ممبر بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری کا کورونا وائرس کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا تفصیلات کے مطابق 2ہفتے قبل کورونا کے علامات ظاہر ہونے پر جے یو آئی کے مرکزی راہنما ممبر بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری نے کورونا کا ٹیسٹ کروایا تھا جس میں ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا 15روزہ سلف قرنطینہ میں رہنے کے بعد اب ٹیسٹ کروانے پر رپورٹ منفی آیا ہے۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں