جیوا کراس زخمیوں کو لینے کے لئے جانے والی ایمبولینس گاڑی پل سے نیچے جا گری ، ڈرائیور زخمی

بدھ 28 جولائی 2021 23:30

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2021ء) جیوا کراس زخمیوں کو لینے کے لئے جانے والی ایمبولینس گاڑی پل سے نیچے جا گری ، ڈرائیور زخمی تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز جیوا کراس پر بے قابو ہو کر الٹ نے والی گاڑی کے زخمیوں کو ریسکیو کے لئے جانے والا ایم ای آر سی 1122کی گاڑی کورک پل سے نیچے جا گری ، جس کے نتیجے میں ڈرائیور زخمی ہوا ۔ جب کہ اس حادثے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں