ضلع خیبر میں بم نصب کرتے ہوئے پھٹ گیا، دہشتگرد ہلاک

بدھ 13 اپریل 2022 13:40

ضلع خیبر میں بم نصب کرتے ہوئے پھٹ گیا، دہشتگرد ہلاک
خیبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اپریل2022ء) ضلع خیبر کی تھانہ حدود باڑہ میں دھماکے سے بم نصب کرنے والا ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابقدھماکا بارودی مواد کو سڑک کے کنارے نصب کرتے ہوئے ہوا جس کے نتیجے میں بم نصب کرنے والا دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لئے لاش کو تحویل میں لے لیا۔

خیبر ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں