باغ امن میلہ 2022 وادی تیراہ میں اختتام پذیر ہو گیا
قبائلی ضلع خیبر کا علاقہ تیراہ جو ایک دور میں دہشت گردی کی علامت سمجھا جاتا تھا. دہشت گردوں کی کاروائیوں کے بعد پاک فوج اور عوام کی قربانیوں کے بعد دیگر قبائلی اضلاع کی طرح اس علاقے میں بھی امن قائم ہوا
عمر جمشید جمعہ 27 مئی 2022 11:39
(جاری ہے)
میلہ میں مارچ کرتے ہوئے بینڈ نے خوبصورت دھنوں کے ذریعے شرکاء سے خاص داد وصول کی. باغ امن میلہ میں بچوں نے مختلف ٹیبلوز پیش کئے.
اس موقع پر پاکستان آرمی کی ملٹری پولیس کے بائیک رائیڈز نے بھی اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا. میلہ میں خٹک ڈانس اور دیگر علاقائی رقص بھی پیش کیا گیا. کیڈیٹ کالج وارسک کے طلباء نے بھی میلہ میں جمناسٹک اور گھڑ سواری کے جوہر دکھائے. باغ امن میلہ کی سب سے خاص بات پیرا گلائیڈنگ, پاور گلائیڈنگ اور فری فال جمپ کا مظاہرہ تھا. پاکستان آرمی فزیکل ٹریننگ سکول ایبٹ آباد کے جوانوں نے پیرا گلائیڈنگ اور پاور گلائیڈنگ کا خوبصورت مظاہرہ کیا.خیبر ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبر ،طوفانی بارشوں ،سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی،
وادی تیراہ، شدید سردی کے باعث سرکاری سکولوں میں 10مارچ تک چھٹیوں کا اعلان
خیبر ایجنسی، بچے پر حملے کے بعد علاقہ مکینوں نے تیندوے کو ہلاک کردیا
خیبر،باڑہ پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار زخمی
طورخم پرکارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی قرار
طور خم بارڈر 9روز بعد آمدورفت و مال بردار گاڑیوں کیلئے کھول دیا گیا
خیبر، نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، پولیس اہلکار قتل
جمرود ،عالمی ہفتہ ماں و دودھ کی افادیت بارے سیمینار و آگاہی واک کا اہتمام
خیبر میں مسجد کے اندر خودکش دھماکے کے سہولتکار باپ اور 2 بیٹے گرفتار
(اپ ڈیٹ )
خیبر، مسجد میں جاری جرگے کے دوران دھماکا
خیبر،تحصیل کمپاؤنڈ میں دھماکا، 4 پولیس اہلکار شہید، دو خودکش حملہ آور ہلاک
خیبر ایجنسی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں دو الگ الگ آپریشن ، 6دہشتگرد مارے گئے
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی