محکمہ بلدیات خیبرپختونخوانے صوبہ کے 27 اضلاع میں10 لاکھ 61 ہزار بچوں کی رجسٹریشن کا اندراج مکمل کرلیا
پیر 3 اگست 2020 18:10
(جاری ہے)
اس ضمن میں سرکاری ذرائع نے پیر کے روز ’این این آئی ‘کو بتایاہے کہ صوبہ کے 27 اضلاع میں ساڑھے تین ہزار سے زائد کونسلوں میںبچوں کے اندراج کے لئے تین ماہ کی خصوصی مہم 17 جولائی 2020 سے شروع ہے جس کے دوران 30 جولائی 2020 تک کل10 لاکھ60 ہزار969 بچوں کا اندراج مکمل کردیا گیا ہے جو کہ مقررہ ہدف کا 89.60 فیصد بنتاہے۔
ذرائع کے مطابق سب سے زیادہ ضلع صوابی میں 140000‘ ضلع ایبٹ آباد میں 86369 ‘ضلع سوات میں 82821 ‘ ضلع چارسدہ میں 67707 ‘ ضلع بٹگرام میں 64710 ‘ ضلع پشاور میں64224 ‘ ضلع مانسہرہ میں 56968 ‘ضلع اپردیر میں 55183 ‘ضلع لوئردیر میں 52894 ‘ضلع بنوںمیں 48720 ‘ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں 45790 ‘ضلع بونیرمیں44501 ‘ضلع ہری پور میں 41663 ‘ضلع مردان میں 37858 ‘ضلع نوشہرہ میں31429‘ ضلع مالاکنڈ میں30621 اور ضلع چترال میں 27254 بچوں کا اندراج ہوچکا ہے جبکہ سب سے کم اندراج ضلع کولئی پالس میں صرف 450 بچوں کا ہوچکا ہے۔ اسی طرح ضلع ٹانک میں 2425 ‘ ضلع کوہستان (لوئر) میں 4245 ‘ضلع کوہستان (اپر) میں 7670 ‘ضلع ہنگو میں 9751 ‘ ضلع تورغرمیں 10033 ‘ ضلع کوہاٹ میں 11116 ‘ضلع شانگلہ میں 11728 ‘ ضلع لکی مروت میں12048 ‘ضلع کرک میں12731 بچوں کی رجسٹریشن ہوچکی ہے۔ ذرائع کے مطابق بچوں کی رجسٹریشن کی مہم مطلوبہ ا ہداف حاصل ہونے تک جاری رہے گی۔کوہاٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاک فوج کے زیر انتظام کوہاٹ یونیورسٹی میں دو روزہ امن میلہ
Mکوہاٹ/ نوجوان کے اندھے قتل کا ڈراپ سین
کرم ،فائرنگ کے مختلف واقعات ،سڑک حادثہ میںراہ گیر سمیت 4 افرادجان کی بازی ہار گئے ،خاتون سمیت 5افراد ..
کوہاٹ کی تحصیل لاچی کے قریب انڈس ہائی وے پر ٹریفک کے المناک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 3 افرادجاں بحق
کوہاٹ میں بس اورگاڑی کے مابین تصادم، 3 افراد جاں بحق
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہریار آفریدی قیادت کیخلاف پھٹ پڑے
۵کوہاٹ انڈسٹریل اسٹیٹ کے سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، حکومت کی جانب سے مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین ..
کوہاٹ انڈسٹریل اسٹیٹ کے سیکورٹی بارے اجلاس، حکومت کی جانب سے مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی
لکی مروت سے تعلق رکھنے والے اساتذہ اور بچوں کا کوہاٹ گیریژن اور کیڈٹ کالج کوہاٹ کا دورہ
کرم ،مختلف علاقوں میں متحارب قبائل کے مابین خونریزجھڑپیں جاری،39 افراد جاں بحق ،80 سے زائد زخمی
کوہاٹ ،معصوم بچوں کے سا تھ زیادتی ،استحصال میں ملوث 6رکنی گروہ سرغنہ سمیت گرفتار
کوہاٹ، ایف آئی اے نے افغان شہری سمیت تین ملزمان دھرلئے ،قبضہ سے لاکھوں روپے ملکی و غیرملکی کرنسی برآمد ..
کوہاٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی