ملک میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی صوبہ بلوچستان کے ضلع کوہلو میں 5 ماہ کی محنت کے بعد گیس ذخائر دریافت کرنے میں کامیاب
محمد علی جمعرات 21 اکتوبر 2021 20:00
(جاری ہے)
مذکورہ کنویں سے کنڈنسٹ کے ساتھ ساتھ 2.391 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس کی پیداوار حاصل ہو گی ۔
گیس کے ذخائر کی اس دریافت سے نہ صرف او جی ڈی سی ایل کے گیس کے ذخائر میں خاطر خواہ اضافہ ہو گا بلکہ اس سے ملک میں توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ دوسری جانب ذرائع کے مطابق دنیا بھر میں خام تیل و ایل این جی کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بعد حکومت نے مقامی طور پر تیل،گیس اور ایل پی جی کی پیداوار میں اضافے کی حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے تا کہ در آمدات پر انحصار کم کرکے نہ صرف قیمتی زرمبادلہ بچایا جاسکے بلکہ توانائی کی ملکی ضروریات کے بڑے حصہ کو مقامی وسائل سے پورا کیا جاسکے۔ حکومت نے عالمی مارکیٹ میں تیل اور ایل این جی کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر تیل و گیس کی تلاش میں سرگرم مقامی کمپنیوں کو توانائی کی پیداوار میں اضافے کی ہدایات دی ہیں۔ مقامی کمپنیوں کو رواں مالی سال کے دوران 2 کروڑ90 لاکھ بیرل خام تیل، 1.47 ٹریلین کیوبک فیٹ گیس اور 9 لاکھ 17 ہزار 717 ٹن ایل پی جی کی پیداوار حاصل کرنے کے اہداف دیے گئے ہیں۔ جبکہ گزشتہ مالی سال مقامی کمپنیوں نے دو کروڑ70لاکھ بیرل خام تیل، 1.27 ٹریلین کیوبک فیٹ گیس اور 7لاکھ64ہزار ٹ سے زائد ایل پی جی کی پیداوار حاصل کی تھی ۔کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 9کوہلو کے چار پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ نہیں ہوسکی
کوہلو ،میونسپل کمیٹی شہر کی صفائی میں ناکام ،معمولی بارشوں نے پول کھول دیا
میونسپل کمیٹی کوہلو کا عملہ دن رات شہر کی صفائی ستھرائی میں مصروف عمل ہے ، ش چیئرمین ایم سی
کوہ جاندران کے جنگلات میں آگ لگ گئی
کوہلو، لیویز شہدا کے خاندانوں میں عید کے تحائف تقسیم
وزیراعلیٰ بلوچستان کے احکامات پر ضلع کوہلو کے لیویز شہدا کے خاندانوں میں عید تحائف کی تقسیم
کوہلو شہر اور مضافات میں نماز عید الفطر کے اوقاتِ اور خطیب
ّکوہلو، محکمہ لوکل گورنمنٹ مکمل ناکام ترقیاتی منصوبوں پر کسی قسم کا کام نہیں ہو رہا ہے
yکوہلو، چیف آفیسر مونسپل کمیٹی سرکاری اکاونٹس کو خالی کرلیا
کوہلو، جندران کے جنگلات میں لگی آگ شدت اختیار کرگئی
کوہلو، ریڑھیوں کے باعث ٹریفک میں خلل نہیں پڑ رہا زبردستی بے دخل کرکے بے روزگار کردیا ، ریڑھی بان
کوہلو، ریڑھیوں کے باعث ٹریفک میں خلل نہیں پڑ رہا زبردستی بے دخل کرکے بے روزگار کردیا ، ریڑھی بان
کوہلو سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ