کوہ جاندران میں آگ لگنے سے سینکڑوں جڑی بوٹیاں اور قیمتی درخت جل کر خاکستر ہوگئیں

بدھ 1 نومبر 2023 21:35

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 نومبر2023ء)کوہ جاندران میں آگ لگنے سے سینکڑوں جڑی بوٹیاں اور قیمتی درخت جل کر خاکستر ہوگئیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کوہلو اور بارکھان کے سنگم میں واقع کوہ جاندران میں گزشتہ روز اچانک آگ لگنے سے کئی کلومیٹر تک قیمتی جڑی بوٹیاں اور درخت جل کر خاکستر ہوگئیں ہیں کوہ جاندران میں برکاتو،لیمو گر سمیت ملحقہ پہاڑی علاقوں میں اچانک آگ لگنے سے سینکڑوں جڑی بوٹیاں اور قیمتی درخت جل گئیں ہیں ۔

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں