ڈیرہ بگٹی ،آئی جی ایف سی کی ہدایت پر ایک رو زہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

منگل 8 جنوری 2019 23:54

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جنوری2019ء) بلوچستان کے ضلع ڈیر ہ بگٹی کے علاقے سنگسیلہ میں آئی جی ایف سی بلوچستان کی ہدایت پرایف سی نے ایک روزہ فری میدیکل کیمپ لگایا جس میں علاقے کے دور آفتہ علاقوں سے لوگوں نے پہنچ کر شرکت کی ہے کیمپ میں ماہر ڈاکٹروں نی400سے زیادہ لوگوں کا فری معائنہ کیااور میڈیسن فراہم کیے گئے جن میں مرد،خواتین اور بچے شامل تھے علاقہ مکینوں نے ایف سی بلوچستان کی کاوش کو سراہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں