کوہلو میں سیاہ کاری کے الزام میں خاتون سمیت دو افراد قتل

جمعہ 1 نومبر 2019 18:51

کوہلو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 نومبر2019ء) کو ہلو میں فا ئر نگ سے خا تون سمیت دو افراد قتل تفصیلا ت کے مطا بق ضلع کوہلو کے نواحی علاقے سیلاچی میں گزشتہ روز سیاہ کاری کے الزام میں فائرنگ کے نتیجے میں سلیمان نامی شخص اور خاتون مسماة( ن) موقع پر جاں بحق ہوگئے واقع کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا ہے جبکہ ملزم کی تلاش جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں