گرفتاری کے بعد شہباز شریف کا ابتدائی میڈیکل چیک اپ مکمل،ادویات منگوانے کی اجازت

پیر 28 ستمبر 2020 17:07

گرفتاری کے بعد شہباز شریف کا ابتدائی میڈیکل چیک اپ مکمل،ادویات منگوانے کی اجازت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2020ء) نیب حکام نے گرفتاری کے بعد مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا ابتدائی میڈیکل چیک اپ کر لیا۔

(جاری ہے)

ابتدائی میڈیکل چیک اپ میں شہبازشریف کی ہاٹ بیٹ، بلڈ پریشر، اور شوگر چیک کی گئی ۔ شہبازشریف کے تینوں ابتدائی میڈیکل چیک اپ ٹیسٹ نارمل آئے۔ نیب حکام نے شہباز شریف کو اپنی روزانہ کی ادویات منگوانے کی اجازت دیدی۔

متعلقہ عنوان :

لادھیوالا وڑائچ میں شائع ہونے والی مزید خبریں