پیر کو 10گرام سونے کی قیمت میں ایک روز میں 632 روپے کی کمی ریکارڈ،

سونا 54 ہزار روپے فی تولہ ہو گیا

پیر 13 اگست 2018 14:13

پیر کو 10گرام سونے کی قیمت میں ایک روز میں 632 روپے کی کمی ریکارڈ،
لاہور۔13 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2018ء) بین الاقوامی مارکیٹ کے ریٹس کے حساب سے پاکستان کی مارکیٹ میں سوموار کے روز24قیراط 10گرام سونے کی قیمت46350.57 روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ گزشتہ روز 12اگست کو اس کی قیمت46982 روپے تھی جس میں ایک روز کے دوران 632 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

پیر کے روز 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 54005.93 روپے،سونا 22 قیراط فی دس گرام 42488.02 روپے اور سونا 22قیراط فی تولہ کا ریٹ49505.44 روپے رہا جبکہ کراچی کی مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط سونے کی قیمت47239 روپے فی دس گرام رہی،اسی طرح 24قیراط سونے کی فی تولہ قیمت55100،سونا 22 قیراط فی دس گرام کی قیمت43303 روپے،سونا22 قیراط فی تولہ کی قیمت50508.33روپے جبکہ چاندی فی 10گرام کی قیمت634.43 روپے ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں