کیش لین دین کی حوصلہ شکنی کیلئے 5ہزار کا نوٹ منسوخ کیا جائے‘ اوورسیزانویسٹرچیمبرآف کامرس
بینک اکائونٹ ،گاڑیوں کی خرید و فروخت ،بیش قیمت املاک کی فروخت کیلئے این ٹی این لازمی کیا جائے‘بجٹ تجاویز
بدھ 22 مئی 2024 16:59
(جاری ہے)
اوور سیز انویسٹرز چیمبر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گاڑیوں کی خرید و فروخت اور بیش قیمت املاک کی فروخت کے لیے این ٹی این لازمی کیا جائے۔
تجویز دی گئی ہے کہ غیرملکی سفر اور کلبوں کی رکنیت کے لیے بھی این ٹی این لازمی قرار دیا جائے، نان فائلرز کی آمدن سے مطابقت نہ رکھنے والے اثاثوں اور آمدن کا پتہ چلانے کے لیے الگ سے ایف بی آر ونگ بنایا جائے۔یہ بھی تجویز دی گئی ہے کہ پنشنرز کو دیے جانے والے استشنی کو ختم کیا جائے، تمام فضائی ٹکٹوں پر انکم ٹیکس لیا جانا چاہیے۔او آئی سی سی آئی نے ہوٹلنگ اور سفری اخراجات پر بھی وِد ہولڈنگ ٹیکس لگانے کی تجویز دی ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بانی پی ٹی آئی کسی بل میں نہیں چھپے جن کو کھونٹی ڈال سے باہر نکال لیا جائے گا‘عظمی بخاری
نواز شریف نے جاتی امراء رائے ونڈ میں نماز عید الاضحی ادا کی
ہر اعتدال پسند لاعلاج انتہا پسندوں کے نشانے پر ہے،ہم لوگ اپنے تجربات سے سیکھنے کیلئے تیار نہیں ‘ سعد ..
معاشی استحکام کیلئے اتحادی حکومت میں شامل تمام جماعتیں اپنا اپنا کردار ادا کرتی رہیں گی‘ وزیر اعظم ..
وزیراعظم شہباز شریف نے ماڈل ٹائون میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی
عیدالاضحیٰ پر صفائی ستھرائی اور آلائشیں اٹھا کر پنجاب حکومت نے عوامی خدمت کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ..
عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی ستھرائی کے شاندار انتظامات پر انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کر تا ہوں،ذیشان ..
لاہور ، نہر میں نہانے پر پابندی کو یقینی بنانے کیلئے ریسکیو کے حفاظتی گارڈ تعینات کر دئیے گئے،ڈی سی
ملتان روڈ پر گیس سلنڈر پھٹنے سے تین افراد زخمی ہو گئے
سنت ابراہیمی کی ادائیگی سے ہمارے دلوں میں دوسروں کیلئے احساس و ایثار کا جذبہ پیدا ہوتا ہے، سید عاشق حسین ..
موٹروے پولیس نے چار لاکھ روپے مالیت کے گمشدہ زیورات خاتون کو واپس کر دئیے،ترجمان
پنجاب بھرمیں 1903 ٹریفک حادثات میں18 افراد جاں بحق2089زخمی ہوئے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
ہمیں قربانی کی اصل روح کو سمجھ کر عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، صدر زرداری
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
-
ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
-
عید قرباں میں ایک روز باقی، مویشی منڈیوں میں خریدو فروخت تیز
-
قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کیلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر پیغام