پنجاب یونیورسٹی میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب اولڈکیمپس میں منعقد ہوگی

پیر 13 اگست 2018 20:50

لاہور۔13 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2018ء) پاکستان کے 71ویں یوم آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن علامہ اقبال (اولڈ) کیمپس میں پرچم کشائی کی تقریب بروزمنگل (آج) 14 اگست 2018ء کی صبح 8 بجے ہو گی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد پرچم کشائی کریں گے جبکہ فیکلٹیز ڈینز، شعبہ جات کے سربراہان، سینئر اساتذہ اور ملازمین بھی تقریب میں شرکت کریں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں