یو نیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں پاکستان انجینئرنگ کونسل کا
اجلاس ، انجینئرز کے مسائل اور انکے حل کے حوالے سے مختلف قراردادیں پیش کی گئیں
جمعرات 29 نومبر 2018 23:54
(جاری ہے)
جبکہ چیئرمین پاکستان انجینئرنگ کونسل انجینئرجاوید سلیم قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان کی 200 یا 300 ارب ڈالر ایکسپورٹ ہونی چاہئے جو کہ بہت کم ہے۔
ہم نے بین الاقوامی مندوبین کو پاکستان بلوا کر انہیں یونیورسٹیز کا دورہ کروایا جس کے تحت ہمیں واشنگٹن اکارڈ کی ممبر شپ ملی۔پاکستان 19 واں واشگنٹن ایکارڈ کا ممبر بن گیاہے۔اب پاکستان کے انجیئنر بغیر کسی امتحان کے انڈسٹری میں کام کر سکتے ہیںاور اپنی خدمات سر انجام دے سکتے ہیں۔ہم نے واشگنٹن ایکارڈ 2015 میں حاصل کیا۔ایک سال میں ہم نے انٹرنیشنل انجینئرنگ لائسنس آف ایکریڈیشن حاصل کیا۔یہ پاکستان انجینئرنگ کونسل کی ایک بڑی کامیابی ہے۔ہمارے یہاں ایک عام تاثر یہ ہے کہ یونیورسٹی میں ڈگری دیتے ہیں ریسرچ نہیں کرواتے ہیں۔معاشیات نے اساتذہ کو اس حد تک مجبو کر دیا ہے کہ پیسے کے پیچھے بھاگتے ہیں کیوں کہ ان کی ضروریات پوری نہیں ہوتیں۔جس طرح بولتے ہیں ووٹ کو عزت دو اس طرح نعرہ لگنا چاہیئے علم کو عزت دو۔ہماری ٹیکسٹائل انڈسٹری آپ کی ایکسپورٹ نہیں بڑھا سکتی جب تک انجیئرنگ انڈسٹری پر سرمایہ کاری نہیں کی جائے گی۔22 کروڑ کی آبادی ہے کیا کریں گے۔لیبارٹریز ضائع ہورہی ہے جو کہ یونیورسٹی میں موجود ہیں۔ہماری یونیورسٹیز کے پاس پیسے نہیں ہے جس کی وجہ سے مسائل در پیش ہیں۔پاور سیکٹر پالیسی بنانے میں بھی گورنمنٹ کی مدد کررہے ہیں۔اجلاس میں انجنیئرنگ جامعات میں ڈپلومہ ہولڈر کی سیٹیں بڑھانا، انجنیئرز کے لئے ہائوسنگ سوسائٹیز بنانے کی تجاویز،آسان قرضوں کی فراہمی، سیکیورٹی کیلئے بہترین اقدامات اور انشورنش کے لئے پالیسی بنانے کے حوالے سے قراردادیں پیش کی گئی۔سابق چیئرمین پی ای سی اکرم شیخ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی معیشت کو درپیش مسائل پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ 2005 میں سی پیک پر بات شروع ہوئی تواس کا نام نیشنل کوڈیڈور تھا اس کامقصد صرف یہ نہیں تھا کہ راہ داری ہوگی اور ہمیں پیسے مل جائیں گے۔تا ہم ،ہم سی پیک میں اپنا حصہ اس وقت تک حاصل نہیں کر سکتے جب تک اپنے مساملکی ئل حل نہیں کریں گے۔غور طلب بات یہ ہے کہ ہم کوئی پلانٹ مشینری نہیں بنا رہے ہیں۔ہمارے یہاںدبئی سے پرانی مشینری منگوائی جاتی ہے۔40 سال قبل کوریا کی32 جبکہ پاکستان کی اس سے 10 گناہ زیادہ ایکسپورٹ تھی۔آج پاکستان کی 33 اورکوریا 600 ارب ڈالر پرہے۔40 ارب ڈالر اس وقت بنگلہ دیش کی ایکسپورٹ ہے جنکہ ہماری 25 ارب ڈالر سے بھی کم ہو گئی ہے۔مزیدیہ کہ ہماری جی ڈی پی کا 20 فیصد ضائع ہوجاتاہے۔تقریبا100 ارب ڈالر معیشت میں ضائع ہوتے ہیں۔انجینئرنگ پر تو زور دیا جاتا ہے مگر ٹیکنالوجی پر کچھ کام نہیںہو رہا ۔یونیورسٹی سے بچے کچھ سیکھ کر نہیں آتے ہیں اور جب انڈسٹری میں آتے ہیں تو انہیں مختلف قسم کے سمائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی وزیر تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے زیر اہتمام پروجیکٹ مینجمنٹ پر2 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے،ترجمان
حکومت کسان کو ہر صورت ریلیف دے گی ،ملک محمد احمد خان
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری،207 ویں روز4.36 ملین روپے سے زائد کی وصولی کر لی گئی
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
لاہورفضائی آلودگی میں دوسرے نمبرپررہا
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے ‘ترجمان
عوام کو صاف پانی، صحت اور روزگار کی فراہمی کے لیے ہرفورم پر بات کریں گے‘ذبیح اللہ بلگن
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات