گھر سے راشن آتا ہے تو بتایا نہیں جاتا،نواز شریف
ٹی وی ،اے سی کی سہولت نہیں ہے،سڑا ہواکھانا دیا جاتا ہے ،سابق وزیر اعظم نے شکایات کے انبار لگا دئیے
سید فاخر عباس جمعرات 19 جولائی 2018 18:40
(جاری ہے)
نواز شریف نے پاکستان بار کونسل کے وفد سے ملاقات میں جیل حکام کے خلاف شکایا ت کے انبار لگا دئیے ۔
نواز شریف نے بتایا کہ ان کے گھر سے راشن آتا ہے تو بتایا نہیں جاتا۔اکثر چیزیں تب دی جاتی ہیں جب وہ خراب ہو جاتی ہیں ۔اس موقع پر انکا مزید بتانا تھا کہ انہیں کھانا بھی سڑا ہوا دیا جاتا ہے جبکہ بیت الخلا سے اس قدر بو آتی ہےکہ اس کا استعمال محال ہے۔نوازشریف نے مزید بتایا کہ ٹی وی اے سی کی سہولت موجود نہیں ہے۔پہلی رات سونے کے لیے پتلا سے گدا دیا گیا جبکہ بعد میں لوہے کہ چارپائی دے دی گئی۔اس موقع پر پاکستان بار کونسل کے وفد کے نمائندہ کامران مرتضیٰ کا بتانا تھا کہ نواز شریف نے خدمتگاروں کا تذکرہ نہیں کیا۔سابق وزیر اعظم قید تنہائی میں ہیں انکے اور مریم نواز کے بیرک میں آدھے کلو میٹر کا فاصلہ ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فلسطین کاز پر پو ری پاکستانی قوم متحد ہے،علامہ ہشام الہی
ں*ایل ڈبلیو ایم سی ایم وی آئی ملازمین کی ٹھو کر ورکشاپ میں ٹرینگ ورکشاپ کا انعقاد
gذہنی معذور شخص کو موٹر وے پولیس نے گھر تک پہنچا دیا
ں*ایل ڈبلیو ایم سی ایم وی آئی ملازمین کی ٹھو کر ورکشاپ میں ٹرینگ ورکشاپ کا انعقاد
iبجٹ میں پرانی درآمدی گاڑیوں پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
Pمحتسب پنجاب کے حکم پر7کروڑ 90لاکھ سے زائد
{پنجاب میں بارشوں اور آندھی سے ہونیوالے نقصانات کی رپورٹ جاری
ح*ریلوے کے سٹور سے کروڑوں روپے مالیت کا تانبا چوری کرنے کی سازش ناکام
ش*پیاف قاعدین کی گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران سے ملاقات
۳مزارات اولیاء اور مقدسات کا تحفظ کرنے کیلئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرینگی: صوفی شیخ طارق احمد ..
و*پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
{عوامی مینڈیٹ چوری کرنیوالے قوم سے معافی مانگیں: فرخ جاوید مون
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کا چیئرمین بنائے جانے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا مؤقف آگیا
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ
-
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے