پنجاب کے وزیر اعلیٰ کا نام التوا کا شکار کیوں ،اندر کی کہانی سامنے آگئی
تمہارے پاس آخری موقع ہے خود کو کلئیر کروا دو تمہیں وزیراعلیٰ بنادیں گے،عمران خان کی علیم خان کو بڑی آفر
سید فاخر عباس ہفتہ 11 اگست 2018 21:42
(جاری ہے)
بلکہ تحریک اںصاف مطلوبہ سے بھی کہیں زیادہ نمبرز حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔
فواد چوہدری کا دعوی ہے کہ تحریک اںصاف نے ق لیگ کی حمایت بھی حاصل کرلی ہے، یوں تحریک انصاف کو پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے 180سے زائد ووٹ حاصل ہوگئے ہیں۔اس کے بعد شائد مسلم لیگ ن نے بھی حالات سے سمجھوتہ کرتے ہوئے شکست تسلیم کرلی ہے اور انہیں اندازہ ہوچکا ہے کہ وفاق کے بعد اب پنجاب بھی مسلم لیگ ن کے ہاتھوں سے نکل چکا ہے اور اب ن لیگ کسی بھی صوبے میں حکومت بنانے کے قابل نہیں رہی۔اب کپتان کو اہم ترین چیلنج درپیش ہے اور وہ یہ کہ پنجاب کی کمان کس کے ہاتھ میں دی جائے۔اس حوالے سے اب تک شاہ محمود قریشی،علیم خان ،ڈاکٹر یاسمین راشد،راجہ یاسر،حسین دریشک،سبطین خان،ڈاکٹر مراد راس،میاں اسلم اقبال اور مخدوم ہاشم کے نام سامنے آ چکے ہیں۔اس حوالے سے تازہ ترین خبر یہ ہے کہ عمران خان اس سارے معاملے کو ابھی تک اس لئیے لٹکا رہے ہیں کہ وہ علیم خان کو ایک موقع دینا چاہتے ہیں اور اس حوالے سے انہوں نے واشگاف الفاظ میں علیم خان کو پیشکش کر دی ہے کہ تمہارے پاس آخری موقع ہے کہ خود کلئیر کروا لو میں تمہیں وزیر اعلیٰ پنجاب بنا دوں گا۔اس موقع پر معروف صحافی محمد مالک نے دعویٰ کیا ہے کہ یہی وجہ ہے کہ علیم خان مختلف میڈیا چینلز پر جا کر اپنی پوزیشن واضح کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ں*ایل ڈبلیو ایم سی ایم وی آئی ملازمین کی ٹھو کر ورکشاپ میں ٹرینگ ورکشاپ کا انعقاد
gذہنی معذور شخص کو موٹر وے پولیس نے گھر تک پہنچا دیا
ں*ایل ڈبلیو ایم سی ایم وی آئی ملازمین کی ٹھو کر ورکشاپ میں ٹرینگ ورکشاپ کا انعقاد
iبجٹ میں پرانی درآمدی گاڑیوں پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
Pمحتسب پنجاب کے حکم پر7کروڑ 90لاکھ سے زائد
{پنجاب میں بارشوں اور آندھی سے ہونیوالے نقصانات کی رپورٹ جاری
ح*ریلوے کے سٹور سے کروڑوں روپے مالیت کا تانبا چوری کرنے کی سازش ناکام
ش*پیاف قاعدین کی گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران سے ملاقات
۳مزارات اولیاء اور مقدسات کا تحفظ کرنے کیلئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرینگی: صوفی شیخ طارق احمد ..
و*پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
{عوامی مینڈیٹ چوری کرنیوالے قوم سے معافی مانگیں: فرخ جاوید مون
sعوامی مینڈیٹ کوروند کرمن پسندافرادکوجتوایاگیا: جے یو آئی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کا چیئرمین بنائے جانے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا مؤقف آگیا
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ
-
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
-
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا کا مریم نواز پر صوبے کا ایک اور منصوبہ کاپی کرنے کا دعویٰ