اپوزیشن کے طے شدہ فیصلوں پر کاربند ہیں،شہبازشریف
وزارت عظمیٰ کیلئے پیپلزپارٹی کے فیصلے پرتبصرہ نہیں کرنا چاہتا، ہم نے اسپیکرکیلئے خورشید شاہ اورڈپٹی اسپیکر کیلئے ایم ایم اے کےاسد محمود کوووٹ دیے۔صدرمسلم لیگ ن شہبازشریف کا ردعمل
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 16 اگست 2018 19:15
(جاری ہے)
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف زرداری کی زیرصدارت پارٹی کا اجلاس ہوا۔
جس میں وزارت عظمیٰ کا ووٹ دینے سے متعلق مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں پرویز اشرف، یوسف رضا گیلانی اور خورشید شاہ سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ پیپلزپارٹی نے ن لیگی صدر شہبازشریف کوبطور وزیراعظم امیدوار قبول نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ کوپیپلزپارٹی کے تحفظات کا احترام کرتے ہوئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے اپنا امیدوار بدل لینا چاہیے تھا۔ تاہم ن لیگ نے اپنا امیدوار نہیں بدلا۔ جس پرپیپلزپارٹی نے فیصلہ کیا کہ وزارت عظمیٰ کیلئے ووٹ کاسٹ نہیں کیا جائے گا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے مقابلے میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہبازشریف کی حمایت نہیں کی جائے گی۔ سیاسی ماہرین کے مطابق پیپلزپارٹی اپنی اپوزیشن اتحادی جماعت کے امیدوار کی سپورٹ نہ کرکے دراصل حکومتی امیدوار عمران خان کے ہاتھ مضبوط کرے گی۔ پیپلزپارٹی کی اپوزیشن کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار کی حمایت نہ کرنے کا مطلب تحریک انصاف کے امیدوار عمران خان کی حمایت کے مترادف ہوگا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
کاہنہ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ،ایک ڈاکوہلاک
پیپلز یوتھ لاہور اربن کے جنرل سیکرٹری اصغر مہر نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک
چائلڈ میرج بل پنجاب اسمبلی کی سپیشل کمیٹی کے سامنے پیش
آئی جی پنجاب کی خودکارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
زندہ قومیں اپنے ادبیوں ،دانشوروں، فنکاروں کی قدردان ہوتی ہی:سارہ رشید
ڈی آئی جی آپریشنز آفس میں کھلی کچہری کا سلسلہ جاری
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کی فاتح کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب پذیرائی
جناح ہائوس جلا ئوگھیرا ئوکے مقدمہ میں 10ملزمان کی ضمانت منظور
انسپکٹر سے ڈی ایس پی رینک پر ترقی کیلئے پروموشن بورڈ کا اجلاس 14 مئی کو منعقد ہو گا
گیس چوری کریک ڈائون،مزید 1199 گیس کنکشنزمنقطع،4کروڑ 56 لاکھ سے زائد کے جرمانے
ملٹری لینڈز اینڈ کنٹونمنٹ کے زیر تربیت 15 ویں سپشلائزڈ ٹریننگ پروگرام کے شرکاء کے وفدکا ایل ڈی اے آفس ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار