نو منتخب وزیر اعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری کی عالمی میڈیا میں بھرپور کوریج

ہفتہ 18 اگست 2018 18:30

نو منتخب وزیر اعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری کی عالمی میڈیا میں بھرپور کوریج
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2018ء) اسلامہ جمہوریہ پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری کو عالمی میڈیا نے بھرپور کوریج دی ۔

(جاری ہے)

بین الاقوامی نشریاتی اداروںنے عمران خان کی حلف برداری کی تقریب کو بریکنگ نیوز کے طور پر نشر کیا جبکہ غیر ملکی اخباروں نے بھی عمران خان کے وزیر اعظم بننے کی خبر کو نمایاں جگہ دی ۔ بھارت کے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں بھی عمران خان کے وزیر اعظم بننے کی خبر نمایاں رہی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں