یہ ہے نیا پاکستان، وزیراعظم عمران خان سب کو جوابدہ
عمران خان ہر ہفتے ایک گھنٹہ ارکان اسمبلی کے سوالوں کا جواب دیں گے
سمیرا فقیرحسین پیر 24 ستمبر 2018 11:27
(جاری ہے)
وزیراعظم کے دستیاب ہونے کی صورت میں اجلاس کے ہر پہلی بدھ کو وزیراعظم ارکان کے سوالات کے جواب دیں گے،۔
قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط برائے 2007ء کے قاعدہ 69 میں اضافی شق کے ذریعے یہ ترمیم شامل کی جائے گی۔ سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پیر کو دوبارہ ہوں گے ۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا جائے گا۔قومی اسمبلی کے اجلاس کا 12 نکاتی ایجنڈہ جاری کر دیا گیا ہے ۔ اجلاس میں وزارت قانون و انصاف کی جانب سے پاکستا ن کوڈ آپ ڈیٹ نہ کرنے کے باعث قانونی معاملات میں مشکلات پر توجہ دلاؤ نوٹس ، وزیر اطلاعات کی جانب سے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (ترمیمی) آرڈیننس 2018ء ایوان میں پیش کرنا ،قومی اسمبلی کے رولز میں وزیر پارلیمانی امور ترمیم پیش کرینگے ۔ حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط برائے 2007ء کے رول 69 میں ترمیم کر کے اس میں مزید ایک شق ڈالی جائے گی جس کے تحت اگر وزیراعظم دستیاب ہوں گے تو اجلاس کے دوران ہر پہلی بدھ کووزیراعظم گھنٹہ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں وزیراعظم پالیسی سے متعلق اور حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے سوالوں کے جواب دیں گے۔ اس کے علاوہ ایجنڈے میں وزیر خزانہ فنانس سپلیمنٹری (ترمیمی) بل 2018ئایوان میں پیش کریں گے۔ سینٹ کا ایجنڈا 8 نکات پر مشتمل ہے جس میں قائد ایوان شبلی فراز سرکولر ڈیٹ کے حوالے سے خصوصی کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کریں گے۔ سینیٹر محسن عزیز اور اعظم خان سواتی کویت میں مقیم پاکستانیوں کو درپیش مشکلات سے متعلق توجہ دلا ؤنوٹس ، یواین ڈی پی کی رپورٹجس میں بلوچستان کودنیا کا غریب ترین صوبہ قرار دیا گیا ہے کا توجہ دلا ؤ نوٹس پیش کریں گے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ق*الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت ماؤں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کاانعقاد
د*لاہور پولیس کی جانب سے جمعتہ المبارک کے موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کابورڈ آف ریونیو کے آفس کا دورہ
سردار سلیم حیدر نے بطور گورنر پنجاب عہدے کا حلف اٹھا لیا،کارکنوں کے ایک زرداری سب پہ بھاری، جئے بھٹو ..
معدنیات کی قدر ،عالمی منڈیوں میں قیمت کے اعتبار سے رائلٹی کا تعین محصولات میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے‘ ..
الحمراء میں آرٹسٹ ایسوسی ایشن آف پنجاب کی 36ویں سالانہ نمائش کا انعقاد
پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے تاریخی ورثے، بلند و بالا پہاڑوں اور خوبصورت وادیوں کے حسن سے مالا لال کیا ہے‘سپیکر ..
ری الیکشن نہیں چاہتے ،فارم 45پر الیکشن نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے‘ حافظ نعیم الرحمن
پنجاب پولیس کا ایک اوربہادر سپوت فرض کی راہ میں شہید، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا بھرپور خراج عقیدت
پنجاب پولیس رحیم یار خان کی انٹیلی جنس بیسڈ ٹارگٹڈ کارروائی
پنجاب پولیس کی5سب انسپکٹرز کا شاندار کارنامہ، سی ایس ایس میں کامیابی حاصل کرلی
9مئی کو جو قرارداد پاس کی گئی وہ بہت بڑا دھوکہ ہوا ہے،احمدخان بھچر
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا